بچوں کی پسندیدہ گولیاں، ٹافیاں،سنیکس بنانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا ڈیفنس روڈ پر معروف برانڈ کی گولیاں ٹافیاں بنانے والے یونٹ پر ایکشن 800کلو حشرات زدہ ٹافیاں، 250کلو ایکسپائر کیمیکل،60کلو ناقص رنگ اور سنیکس تلف، 3لاکھ کے جرمانہ عائد صفائی کے بدترین حالات، کاکروچز، چھکلیوں چوہوں اور کیڑے مکوڑوں کی بھرمار پائی […]
بچوں کی پسندیدہ گولیاں، ٹافیاں،سنیکس بنانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن Read More »