پنجاب فوڈ اتھارٹی اور سیف سٹیز اتھارٹی کے زیر اہتمام”فوڈاینڈ نیوٹریشن“کے حوالے سے آگاہی کیمپ کا انعقاد –
”وٹامنز سے بھرپورغذاؤں کا استعمال۔۔بنائیں زندگی صحت مند اور خوشحال ” پنجاب فوڈ اتھارٹی اور سیف سٹیز اتھارٹی کے زیر اہتمام”فوڈاینڈ نیوٹریشن“کے حوالے سے آگاہی کیمپ کا انعقاد ملازمین کو تفصیلی غذائی چارٹس،کتابچے اورآفس ورک لوڈ کے ساتھ بہتر زندگی گزارنے کے مفت تفصیلی ہدایت نامے دفتری اوقات میں ملازمین کا صحت بخش کھانے کاا […]