ملاوٹی دودھ کی روک تھام کیلئے ملک سیلر ایسوسی ایشن کی ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید سے ملاقات
ملاوٹی دودھ کی روک تھام کیلئے ملک سیلر ایسوسی ایشن کی ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید سے ملاقات! کھلے دودھ کی کوالٹی پیرامیٹرز اور چیک کرنے کے طریقہ کار پر بات چیت۔۔۔