پنجاب فوڈاتھارٹی کا جعلساز مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا جوس فیکٹری، سنیکس یونٹ،بیکری سمیت 7فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ گندے انڈوں کے استعمال سے سنیکس تیار کرنے پر یونٹ بند،ناقص انتظامات پر جوس فیکٹری 1لاکھ جرمانہ عائد 500کلو فنگس زدہ مالٹے اور 400 کلو گندے ،کیڑے لگےانڈے تلف گندے کیڑے لگے انڈوں سے سنیکس […]
پنجاب فوڈاتھارٹی کا جعلساز مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن Read More »