خوراک میں جعلسازی کرنے والوں کیخلاف گرینڈ آپریشن
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا لاہور شیخوپورہ روڈ پر مصالحے، نمک، سنیکس، آئل،کیمیکلز تیار کرنے والے یونٹ کی چیکنگ ناقص خام مال سے غیر معیاری پروڈکٹس تیار کرکے پیک کرنے پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ڈی جی فوڈاتھارٹی یونٹ کو باہر سے تالا لگا کر بند ظاہر کر کے […]
خوراک میں جعلسازی کرنے والوں کیخلاف گرینڈ آپریشن Read More »