ملاوٹی دودھ سپلائی کرنیوالوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری
راولپنڈی میں 102000 لٹر دودھ کی چیکنگ جبکہ 8000ہزاد لٹر ملاوٹی دودھ تلف
اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ پر ناکے لگا کر37 دودھ بردار گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
جعل سازی پر 1 سپلائر کو 50000 ہزار کے جرمانے کیے گئے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
ملاوٹ سے پاک دودھ کی فراہمی کیلئے کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی
شہری کسی بھی شکایت کی صورت میں ہیلپ لائن 1223 پر رابطہ کریں۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی