غیر معیاری دودھ کی سپلائی کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن ڈیری سیفٹی ٹیموں کا علی الصبح ننکانہ صاحب کے داخلی اور خارجی راستوں پر دودھ بردار گاڑیوں کا معائنہ، دودھ میں قدرتی فیٹ انتہائی کم پائے جانے پر سپلائر کو بھاری جرمانہ عائد.
Media Coverage
عوام تک ملاوٹ سے پاک دودھ کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کوشاں !