صحت دشمن عناصر کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن !
فوڈ سیفٹی ٹیم کی رحیم یار خان میں 30 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، 10 کلو غیر معیاری اشیاء تلف، 19 شاپس مالکان کو وارننگ نوٹسز جاری جبکہ حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزیوں پر 5 فوڈ یونٹس کو بھاری جرمانے عائد