گوجرانوالہ: ڈی جی فوڈاتھارٹی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا ایکشن، معروف برانڈز اور ڈیری شاپس پر چھاپے
سیٹلاٸٹ ٹاٶن، ہملٹن روڈ، کھیالی، نگار پھاٹک ، گکھڑ اور وزیر آباد کے علاقوں میں فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ
گوجرانوالہ: خلاف ورزیوں پر 3لاکھ سےزاٸد کے جرمانے عاٸد، 1 پواٸنٹ کی پروڈکشن بند، 1مقدمہ درج
گوجرانوالہ: 2,664 ممنوعہ گٹکا پیکٹ اور بھاری میں ایکسپائر اشیاء تلف
گوجرانوالہ: ملک شاپ سے لیے گئے سیمپل فیل ہونے پر مالک کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
گوجرانوالہ: بھاری مقدار میں زاٸدالمعیاد اور ممنوعہ اشیاء کی برآمدگی پر کاررواٸیاں عمل میں لاٸی گٸیں۔ عاصم جاوید
گوجرانوالہ: معروف فوڈ پواٸنٹس میں حفظان صحت کے قوانین کی سنگین خلاف ورزیاں پائی گئیں۔ عاصم جاوید
گوجرانوالہ: صفائی کے انتہاٸی ناقص حالات، کیڑے مکوڑوں کی بہتات پائی گئی۔ ڈی جی فوڈاتھارٹی
گوجرانولہ:فریزر کی انتہاٸی خستہ حالت، ڈیری اور گوشت اکٹھا محفوظ رکھا گیا۔ عاصم جاوید
گوجرانوالہ: تلف کی گٸی اشیاء میں ایکسپاٸر جوس، ساسسز، اسنیکس اور کیک سمیت بیکری پراڈکٹس کی کثیر تعداد شامل ہے۔ ڈی جی فوڈاتھارٹی
گوجرانوالہ: انتہائی لازم ریکارڈ، ملازمین کے میڈیکل اور ٹریننگ سرٹیفکیٹس عدم موجود پائے گئے۔ عاصم جاوید
گوجرانوالہ: پروسیسنگ ایریا میں اشیاء بغیر ڈھانپے کھلی اور آٸلنگ کے لیے نان فوڈگریڈ برش کا استعمال کیا گیا۔ ڈی جی فوڈاتھارٹی
گوجرانوالہ: دودھ میں ملاوٹ اور جعلسازی کیخلاف سخت ایکشن لیا جارہا یے۔ عاصم جاوید
گوجرانوالہ: ممنوعہ اور ایکسپاٸر اشیاء کا استعمال مختلف موذی امراض کا باعث بن سکتا ہے۔ ڈی جی فوڈاتھارٹی
گوجرانوالہ: خریداری سے پہلے مینوفیکچرنگ اور ایکسپاٸری تاریخ لازمی پڑھنے کی عادت اپناٸیں ۔ عاصم جاوید
گوجرانوالہ: خوراک میں ملاوٹ مافیا کی اطلاع پنجاب فوڈاتھارٹی کو1223پر کریں۔ ڈی جی فوڈاتھارٹی