بچوں کی پسندیدہ گولی ٹافی اور بیکری میں ملاوٹ کرنے والوں کی شامت

فیصل آباد 26جنوری

بچوں کی پسندیدہ گولی ٹافی اور بیکری میں ملاوٹ کرنے والوں کی شامت۔۔۔۔۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کی منیر آباد، سمندری اور جناح ٹاؤن میں واقع سویٹس اور کنفیکشنری یونٹس کی چیکنگ

ایک سو ساٹھ لٹر زائد المیعاد آئل،کھلے رنگ،ممنوعہ کیمیکلز تلف، 1 یونٹ بند، 2 کو بھاری جرمانے عائد

حفضان صحت اصولوں کی خلاف ورزی پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

یونٹ میں صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات، حشرات کی بھرمار پائی گئی۔ عاصم جاوید

کھلے رنگ، ممنوعہ کیمیکلز کی ملاوٹ سے بچوں کی پسندیدہ گولیاں ٹافیاں بنائی جا رہی تھی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

انتہائی لازم آئل تبدیلی ریکارڈ اور ملازمین کے میڈیکل عدم دستیاب پائے گئے۔ عاصم جاوید

ایک سو ساٹھ لٹر زائد المیعاد آئل تلف کر کے یونٹ کی پروڈکشن بند اور جرمانے عائد کیے گئے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

 

Facebook
X
Scroll to Top