گجرات 9 اگست | دودھ میں ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف ایکشن ۔۔۔

دودھ میں ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف ایکشن ۔۔۔

 

فوڈ سیفٹی ٹیموں کا گجرات میں غیر معیاری دودھ فروخت والے یونٹ پر چھاپہ، پانی کی ملاوٹ اور فیٹ لیول انتہائی کم ہونے پر 500 لٹر دودھ تلف کر دیا گیا۔

 

Facebook
X
Scroll to Top