جانوروں کی آلائشوں سے کوکنگ آئل بنانیوالا یونٹ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ریڈار پر!
فوڈ سیفٹی ٹیموں کا فیروز والا شیخوپورہ میں واقع فیٹ رینڈرنگ یونٹ پر چھاپہ، 4 ہزار 800 کلو تیار ناقص گھی پکڑا گیا۔ مزید کارروائی کے حوالے سے ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی میڈیا کو بریفنگ۔۔