لاہور 3 اگست |پنجاب فوڈ اتھارٹی کا عام آدمی کی غذا کو بہتر بنانے کے لیے احسن اقدام

لاہور 3 اگست |پنجاب فوڈ اتھارٹی کا عام آدمی کی غذا کو بہتر بنانے کے لیے احسن اقدام

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا عام آدمی کی غذا کو بہتر بنانے کے لیے احسن اقدام۔۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انورنے ماڈل فوڈ کارٹس کا افتتاح کر دیا

ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے291ریڑھی بانوں میں مفت فوڈ کٹس اور ڈسپوزل برتن تقسیم کیے
Scroll to Top