معیاری دودھ کی فراہمی اور نیوٹریشن آگاہی کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا شاندار اقدام!
معاون خصوصی وزیر اعلٰی پنجاب سلمی بٹ اور ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے لبرٹی گول چکر میں لاہور کے پہلے فری ملک ٹیسٹنگ اور نیوٹریشن کیمپ کا افتتاح کیا، دودھ جیسی بنیادی خوراک کی چیکنگ کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بہت منظم سسٹم متعارف کروایا ہے۔ تمام مصروف مارکیٹس، پارکس، مالز اور عوامی جگہات پر کیمپس لگائے جائیں گے، ڈی جی فوڈ اتھارٹی







