نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ وفد کا پنجاب فوڈ اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ
ا12 فسران پر مشتمل وفد کی ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید سے تفصیلی ملاقات
ڈی جی فوڈاتھارٹی نے وفد کو پنجاب فوڈ اتھارٹی کے آغاز سے ابتک کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی
پنجاب فوڈاتھارٹی کے انتظامی و عملی امور کے حوالے سے تفصیلی بات ہوئی
ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے وفد کو اسٹیٹ آف دی آرٹ فوڈ لیبارٹری کا معائنہ بھی کروایا
وفد کو پی ایف اے ایکٹ، پنجاب پیور فوڈ رولز اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ریگولیشنز پر تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی
پنجاب فوڈ اتھارٹی فوڈ لیبز کے کام اور لائسنسنگ کے طریقہ کار میں جدت کیساتھ پیپر لیس نظام بارے بھی بتایا گیا۔ عاصم جاوید
وفد نے جعلسازی اور ملاوٹ کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاوشوں کو سراہا۔ عاصم جاوید
عوام تک صحت بخش غذا کی فراہمی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بہت اہم کردار ہے۔ وفد افسران