پنجاب فوڈ اتھارٹی نے دودھ کے نام پر سفید زہر کی ترسیل ناکام بنا دی۔ ڈیری سیفٹی ٹیم نے فیصل آباد کے علاقے سمندری روڈ سے ملاوٹی دودھ سپلائی کرنے والی گاڑی پکڑ لی۔ 300لیٹر مضر صحت ملاوٹی دودھ موقع پر تلف کردیا گیا