فیصل آباد 15اگست | صحت دشمن عناصر کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی

فیصل آباد 15اگست

فوڈ سیفٹی ٹیموں کا مدینہ ٹاؤن میں واقع معروف ریسٹورنٹ پر چھاپہ

بھاری مقدار میں زائد المعیاد کیچپ، بریڈ، مرچیں اور دیگر اشیاء تلف،بھاری جرمانہ عائد

زائد المیعاد اشیاء کی موجودگی اور میڈیکل نہ ہونے پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی

گندے فریزر،کھلی نالیاں اور حشرات کی بھرمار پائی گئی۔ راجہ جہانگیر انور

گلی سڑی سبزیوں کو فریزر میں چھپا کر رکھا گیا تھا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

انتہائی لازم آئل تبدیلی کا ریکارڈبھی عدم موجود پایا گیا۔ راجہ جہانگیر انور

اشیاء خورونوش کو ٹوٹے فرش پر بغیر ڈھانپے رکھا پایا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

خوراک میں زائد المعیاد اجزاء کا استعمال معدہ کے موذی امراض کا سبب بن سکتا ہے۔ راجہ جہانگیر انور

پنجاب فوڈ اتھارٹی ویب سائٹ پر خوراک کے کاروبار سے متعلقہ تمام راہنما اصول وضع کیا گئے ہیں۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی

مزید راہنمائی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیموں سے بھی معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔راجہ جہانگیر انور

صوبہ بھر میں خوراک کا کاروبار کرنے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی قوانین پر عملدرآمد لازم ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

 

 

Scroll to Top