نگران وزیر کھیل وہاب ریاض کا پنجاب فوڈ اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ
ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر سے ملاقات، فوڈ سپلیمنٹ قانون، ٹیسٹنگ صلاحیت پر تفصیلی بریفنگ
ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے ادارے کی کارکردگی، جاری اور مستقبل منصوبوں پر بھی بریفنگ دی
صوبائی وزیر کھیل کی تمام ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرلز، ڈائریکٹرز سے ملاقات، تفصیلی بات چیت کی
غیر معیاری فوڈ سپلیمنٹ کے استعمال سے ہر سال بہت سے اچھے کھلاڑی متاثر ہوتے ہیں۔ وزیر کھیل وہاب ریاض
فوڈ سپلیمنٹ ریگولیٹ اور آگاہی نہ ہونے سے کھلاڑیوں کو عالمی پابندیوں کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔ وہاب ریاض
فوڈ سپلیمنٹ ٹیسٹنگ کے ساتھ نوجوان کھلاڑویوں کی آگاہی کے لیے فوڈ اتھارٹی مدد لیں گے۔ وہاب ریاض
نگران وزیر کھیل وہاب ریاض کا پنجاب فوڈ اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ!!!
— PunjabFoodAuthority (@PFAHQOfficial) August 2, 2023
کھلاڑیوں کے زیر استعمال فوڈ سپلیمنٹ ٹیسٹ کے حوالے سے ڈی جی فوڈ اتھارٹی سے ملاقات ۔۔۔
تفصیلات ویڈیو میں #PFA #Regulation #healthcare #law @GovtofPunjabPK @MohsinnaqviC42 @CS_Punjab pic.twitter.com/QDl2ZOSB3X
مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض کا ہیڈ کوارٹرز پنجاب فوڈ اتھارٹی کا دورہ
— PunjabFoodAuthority (@PFAHQOfficial) August 3, 2023
نوجوان کھلاڑیوں کے زیر استعمال غذائی سپلیمنٹس کی مکمل جانچ پنجاب فوڈ اتھارٹی کرے گی#PFA #FoodSafety #healthcare #regulations @GovtofPunjabPK@MohsinnaqviC42 @CS_Punjab pic.twitter.com/f8RdZHuOxQ