ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا گول چکر پر واقع ملک شاپ پر چھاپہ
100 لٹر ملاوٹی دودھ تلف، تفصیلی نوٹس جاری
موقع پر کیے گئے ٹیسٹ میں ایل آر انتہائی کم ہونے پر کارروائی عمل میں لائی گئی ۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
پیور فوڈ ریگولیشنز کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیا جائے گا ۔ عاصم جاوید
ملاوٹی دودھ فروخت کی فروخت سنگین جرم ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
غیر معیاری دودھ سپلائی کرنے والوں کیخلاف گھیرا مزید تنگ کیا جارہا ہے۔ عاصم جاوید
شہری گھروں میں استعمال ہونے والے دودھ کو پنجاب فوڈ اتھارٹی دفتر سے مفت ٹیسٹ کروا سکتے ہیں، شکایات کی صورت میں 1223پر اطلاع دیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی