صحت عامہ کے تحفظ کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی انتھک کارروائیوں کا سلسلہ جاری!
”ایٹ سیف کیمپین” کے تحت صاف پانی کی فراہمی, خالص دودھ اور صحت مند خوراک کی کس طرح جانچ پڑتال کی جاتی ہے ؟ ملک ٹریسیبلٹی منصوبے کے تحت دودھ کے معیار اور خوراک کے معیار کے فروغ کےلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کس لائحہ عمل کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اقدامات سر انجام دیتا ہے ؟ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی پروگرام “جاگو لاہور” میں گفتگو