DG Punjab Food Authority Asim Javaid’s conversation in the program “Bol Jamhur”

جعلساز مافیا کی سرکوبی کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگرم عمل!
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی گزشتہ دورانیہ سروس میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کیا مؤثر کارروائیاں عمل میں لائی جا چکی ہیں ؟ بڑے پیمانے پر ملاوٹ مافیا کے تدارک کیلئے فوڈ ریگولیشنز کے مطابق کیا اقدامات کیے گئے ؟ فوڈ سیفٹی ٹیموں کے بول نیوز ٹیم کے ہمراہ آئس کریم اور جوس پلانٹ پر چھاپے کے دوران ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی پروگرام “بول جمہور” میں گفتگو۔۔
Scroll to Top