فوڈ سیفٹی ٹیموں کے ہمراہ آمنہ رفیق نے راولپنڈی میں 2 چکوال میں6 اور جہلم میں 4 پوانٹس کی انسپیکشن
اٹک میں 2 اور جہلم میں فوڈ پوائنٹس کو فوری طور پر کام کرنے سے روک دیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
بھاری مقدار میں چائنہ سالٹ، مصالحہ جات اور جعلی کولڈ ڈرنکس تلف۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
ملاوٹ کی خلاف کارروائیاں ضلع بھر میں جاری ہیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
شہری کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں ہیلپ لائن نمبر 1223 پر رابطہ کریں