بچوں کی من پسند گولیوں، ٹافیوں اور چاکلیٹس میں ملاوٹ کرنے والوں کیخلاف گرینڈ آپریشن

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں کے ہمراہ بند روڈ اکرم پارک میں واقع فیکڑی کی چیکنگ۔۔۔۔

زائدالمیعاد اور ممنوعہ اجزاء سے گولیاں ٹافیاں اور چاکلیٹس تیار کرنے پر فیکڑی بند، مقدمہ درج، 2 ملزمان گرفتار

35000 تیار ناقص ٹافیاں،چاکلیٹس،500 کلو وے پاوڈر،450 کلو کوکا پاؤڈر، 200کلو چاکلیٹ سیرپ، 150 لٹر پام آئل، 5 بیگ ممنوعہ رنگ تلف

ممنوعہ ایکسپائر کوکا پاؤڈر اور پام آئل کی ملاوٹ سے چاکلیٹ اور ٹافیاں تیار کی جارہی تھیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

قوانین کی سنگین خلاف ورزی پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ عاصم جاوید

زنگ آلود مشینری، صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات پائے گئے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

انتہائی لازم ریکارڈ ،لائسنس اور ملازمین کے میڈیکل بھی عدم موجود پائے گئے۔ عاصم جاوید

زائدالمیعاد وے پاؤڈر کا استعمال اور انتہائی ناقص سٹوریج پر کارروائی عمل میں لائی گئی ۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

ملاوٹ کا مکروہ دھندہ کرنے پر مقدمہ درج، موقع سے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈی جی فوڈاتھارٹی

ممنوعہ مضر صحت اجزاء کا خوراک میں استعمال موذی امراض کا سبب بنتا ہے۔ عاصم جاوید

بچوں کی من پسند اشیاء میں ملاوٹ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

جعلسازی کا مکروہ دھندہ کرنے والے عناصر کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔ عاصم جاوید

شہری ملاوٹ مافیا کی سرکوبی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ساتھ دیں،شکایات کی صورت میں 1223 پر اطلاع دیں ۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

 
Scroll to Top