ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی، محمد عاصم جاوید عہدہ سنبھالنے پر معیاری خوراک کی ضرورت کو مجموعی طور پر کس نظریے سے دیکھتے ہیں ؟
اشیاء خورونوش کی تیاری اور فارمز سے لیکر صارفین کو معیاری خوراک فراہمی کےلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کیا اقدامات کر رہا ہے ؟ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی پروگرام “جاگو لاہور” میں گفتگو ۔۔