پنجاب فوڈ اتھارٹی نے شہریوں تک مضر صحت دودھ کی ترسیل کی کوشش ناکام بنادی
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے شہریوں تک مضر صحت دودھ کی ترسیل کی کوشش ناکام بنادی! ڈیری سیفٹی ٹیم کی ساہیوال روڈ عارف والا میں دودھ بردار گاڑی کی انسپکشن، سیمپل ناقص پائے جانے پر 3000 لٹر ملاوٹی دودھ تلف۔۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے شہریوں تک مضر صحت دودھ کی ترسیل کی کوشش ناکام بنادی Read More »