لاہوریوں کو بیمار گوشت کھلانے والا گروہ دھر لیا گیا

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا غیر قانونی مذبح خانے پر چھاپہ 800کلو بیمار اور ناقص گوشت تلف، مذبح خانہ بند، مقدمہ درج ویجیلنس ٹیم کی طویل ریکی کے بعد جعلی مذبح خانے کا سراغ لگایا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی سلاٹر ہاؤس سے 3 بیمار جانوروں کا گوشت برآمد […]

لاہوریوں کو بیمار گوشت کھلانے والا گروہ دھر لیا گیا Read More »