دودھ میں جعلسازی کیخلاف مسلسل کریک ڈاؤن، 1ہزار لٹر جعلی دودھ تلف

125 کلو پاؤڈر، 96کلو آئل، چینی، مکسنگ مشین، سلنڈر، چولہا، پلنجر اور ٹین ضبط، مقدمہ درج ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا الہ آباد میں سرفراز ملک یونٹ پر چھاپہ موقع پر کیے گئے ٹیسٹ فیل ہونے پر 1000 لٹر تیار جعلی دودھ تلف کیا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی […]

دودھ میں جعلسازی کیخلاف مسلسل کریک ڈاؤن، 1ہزار لٹر جعلی دودھ تلف Read More »