محرم الحرام میں سبیلوں، مجلسوں اور ملک شاپس پر سپلائی کے لیے تیار جعلی دودھ پکڑ لیا

2ہزار لٹر ملاوٹی مضر صحت دودھ تلف، مقدمہ درج 1ہزار کلو پاؤڈر، 288لٹر آئل اور مکسنگ مشین ضبط ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر علی الصبح داخلی راستوں کی سخت ناکہ بندی، چونیاں میں ڈیری یونٹ پر چھاپہ پاؤڈر، ویجیٹبل گھی، آئل اور پانی کی ملاوٹ سے تیار جعلی دودھ برآمد ہونے پر ایکشن […]

محرم الحرام میں سبیلوں، مجلسوں اور ملک شاپس پر سپلائی کے لیے تیار جعلی دودھ پکڑ لیا Read More »