پنجاب فوڈاتھارٹی نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں میں صحت دشمن عناصر کو نکیل ڈالے رکھی

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیمیں فیلڈ میں موجود رہی، 7100 سے زائد فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ 12 ریسٹورنٹس،8 سویٹس یونٹس بند،بس سٹینڈز پر4،پارکس میں 6 اور مویشی منڈیوں میں5 فوڈ پوائنٹس کو بند کیا گیا، ناقص انتظامات پر 1ہزار سے زائد فوڈ پوائنٹس کو 1کروڑ 51لاکھ 85ہزار کے جرمانے عائد، […]

پنجاب فوڈاتھارٹی نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں میں صحت دشمن عناصر کو نکیل ڈالے رکھی Read More »