معیاری دودھ کی فراہمی کا مشن
وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر ڈی جی فوڈاتھارٹی کا علی الصبح داخلی راستوں پر ناکوں اور ملک شاپس کی سرپرائز چیکنگ 27ہزار 150 لیٹر دودھ کی چیکنگ،1050 غیر معیاری دودھ تلف موقع پر کیے گئے ٹیسٹ فیل ہونے پر ناقص دودھ تلف کیا گیا۔ڈی جی فوڈاتھارٹی تلف کیے گئے دودھ میں پانی اور پاوڈر […]
معیاری دودھ کی فراہمی کا مشن Read More »