بیمار اور کم وزن گوشت سپلائر مافیا کے خاتمے کے لیے سپیشل میٹ سیفٹی ٹاسک فورس کی کارروائیاں
میٹ سیفٹی ٹیموں کی لاہور کے داخلی راستوں کی ناکہ بندی، ٹولنٹن مارکیٹ میں 19چکن بردار گاڑیوں کی چیکنگ 1430 کلو بیمار مرغیاں تلف، موٹر سائیکل ضبط گوشت بردار گاڑیوں سے مردہ مرغیاں برآمد ہونے پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی موٹر سائیکل پر بیمار مرغیاں مختلف اشیاء خورونوش میں چھپا […]