May 26, 2024

ہلدی میں ملاوٹ کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج، یونٹ بند

فیصل آباد: ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا بلال پارک میں سپائسز چکی پر چھاپہ فیصل آباد: 380کلو تیار ہلدی اور مکئی کا بھوسہ اور چکی ضبط، یونٹ کی پروڈکشن بند فیصل آباد: موقع پر کیے گئے ٹیسٹ فیل ہونے پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی […]

ہلدی میں ملاوٹ کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج، یونٹ بند Read More »

بڑے نام، معروف برانڈز ملاوٹ کرنے پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کی گرفت میں

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا گرینڈ آپریشن ، معروف آئل مل، سوڈا واٹر پلانٹ، بیکری یونٹس پر چھاپے سوڈا واٹر پلانٹ، کنفیکشنری یونٹ بند، 1لاکھ کے جرمانے عائد 1600کلو ناقص آئل، 100لٹر سوڈا واٹر سمیت ممنوعہ اجزاء تلف موقع پر کیے گٸے ٹیسٹ فیل ہونے پر کاررواٸیاں عمل میں

بڑے نام، معروف برانڈز ملاوٹ کرنے پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کی گرفت میں Read More »

Scroll to Top