عوام تک معیاری اور غذائیت سے بھرپور خوراک کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں
وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کی لاری اڈا، نیازی اڈا، ٹھوکر بس سٹینڈ اور ٹولنٹن میں کارروائیاں 807کلو بیمار مرغیاں، 200لٹر ناقص املی آلو بخارہ شربت، 200لٹر لیموں پانی اور مضر صحت مٹھائیاں تلف 48فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ،2 یونٹ بند، 13 کو 2لاکھ 16ہزار کے جرمانے عائد پیور فوڈ ریگولیشنز کی […]