پنجاب فوڈاتھارٹی کا جعلساز مافیا کے خلاف آپریشن ایکسپائر ٹی وائٹنر کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
475 کاڑٹن ایکسپائر معروف ٹی وائٹنر تلف، 2لاکھ جرمانہ عائد خفیہ اطلاع پر بند روڈ مشتاق ٹاؤن میں واقع گودام پر ڈیری سیفٹی ٹیموں کا چھاپہ ایکسپائر ٹی وائٹنر پر اصل تاریخ تنسیخ مٹا کر جعلی تاریخ لکھی جا رہی تھی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی سٹوریج ایریا میں مکھیوں، کاکروچز کی بھرمار پائی گئی۔ عاصم […]
پنجاب فوڈاتھارٹی کا جعلساز مافیا کے خلاف آپریشن ایکسپائر ٹی وائٹنر کی بڑی کھیپ پکڑی گئی Read More »