بڑے نام، مہنگے دام، معروف برانڈ، پنجاب فوڈ اتھارٹی کی گرفت میں
وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر ملاوٹ کرنے والوں کے گرد شکنجہ سخت، فوڈ سیفٹی ٹیموں کا ہمدرد چوک انڈسٹریل اسٹیٹ اور قصور روڈ میں معروف بیکری یونٹ اور جوس پلانٹ پر چھاپہ700لٹر ملاوٹی جوس، ایک سو سات کلو ایکسپائر فلیورز، سموسہ پٹی اور رنگ تلف، 2لاکھ جرمانہ عائد،مشینری ضبط، مقدمہ درج زائدالمیعاد اشیاء کے […]
بڑے نام، مہنگے دام، معروف برانڈ، پنجاب فوڈ اتھارٹی کی گرفت میں Read More »