مضر صحت کھلے گھی کا بیوپاری دھر لیا گیا، ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا سخت ایکشن
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا رسولپورہ میں گھی یونٹ پر چھاپہ، علی الصبح ٹھوکر پر سخت ناکہ بندی 4500لٹر ملاوٹی، کُھلا اور مضر صحت گھی ضبط، 100 لٹر سے زائد ملاوٹی دودھ تلف،50ہزار جرمانہ عائد، مقدمہ درج گھی یونٹ سے ناقص گھی برآمد ہونے پر کارروائی عمل […]
مضر صحت کھلے گھی کا بیوپاری دھر لیا گیا، ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا سخت ایکشن Read More »