The Minister of Food declared Saturday as the weekly Action Day, raids carried out across the province at dawn
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر وزیر خوراک بلال یاسین ٹیموں کے ہمراہ متحرک وزیر خوراک نے ہفتے کے روز کو ایکشن ڈے ڈکلئیر کر دیا، صوبہ بھر میں علی الصبح چھاپے مختلف اضلاع میں 4 ہزار 165 میٹ شاپس، گودام اور گوشت بردار گاڑیوں کی چیکنگ کی، صوبائی وزیر خوراک 20 شاپس […]