عید کے لیے تیار جعلی کاربونیٹڈ ڈرنکس کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن اور وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا صدر ایریا میں واقع جعلی کاربونیٹڈ ڈرنکس یونٹ پر چھاپہ 8ہزار بوتلیں، 3 فلنگ بلوئنگ مشینیں، 2ممنوعہ ڈرم، گیس پلانٹ سمیت جعلی لیبل ضبط کھلے رنگ، کیمیکلز اور ناقص پانی سے جعلی بوتلیں تیار […]

عید کے لیے تیار جعلی کاربونیٹڈ ڈرنکس کی بڑی کھیپ پکڑی گئی Read More »