صحت دشمن کاروبار کرنے والے رمضان المبارک میں بھی باز نہ آئے

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیوں کی بھکر روڈ پر واقع کولڈ سٹوریج گودام کی چیکنگ  ایک سو بیس کلو گلے سڑے سیب تلف، 50ہزار جرمانہ عائد سابقہ دی جانے والی ہدایات پر عملدرآمد نہ کرنے پر ایکشن لیا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی گلے سڑے سیب دیگر تازہ پھلوں کیساتھ […]

صحت دشمن کاروبار کرنے والے رمضان المبارک میں بھی باز نہ آئے Read More »