لاہوریوں تک معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی چیکنگ جاری

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر میٹ سیفٹی ٹیموں کی علی الصبح ناکہ بندی، ٹولنٹن مارکیٹ میں میٹ شاپس، گودام، اور کچوپورہ مارکیٹ میں شوارما پوائنٹس کی چیکنگ چھپن میٹ شاپس، گودام ،شوارما پوائنٹس،گوشت بردار گاڑیوں کی چیکنگ، 1 فوڈ پوائنٹ بند، 16کو 3لاکھ 45ہزار کے جرمانے عائد ایک سو بیس کلو ناقص بدبودار […]

لاہوریوں تک معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی چیکنگ جاری Read More »