رمضان المبارک میں عوام الناس تک محفوظ سحری و افطاری کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کوشاں
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کی سٹی ایریا میں 25 سحر و افطار فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ حفضانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزیوں پر 1 فوڈ پوائنٹ بند، 7پوائنٹس کو 1لاکھ کے جرمانے، 17 کو اصلاحی نوٹس جاری پیور فوڈ ریگولیشنز کی خلاف ورزیوں اور صفائی کے انتہائی ناقص […]