خوراک کے نام پر صحت دشمن کاروبار کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا گلبرگ، گارڈن ٹاؤن اور اقبال ٹاؤن میں آپریشن ناقص انتظامات پر 5معروف ریسٹورنٹس اور فاسٹ فوڈ پوائنٹس بند، 1من سے زائد زائد المیعاد آئل اور کیمیکلز تلف گندے ٹوٹے فنگس زدہ فریزر، بدبودار واشنگ ایریا اور صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات پائے گئے ۔ […]

خوراک کے نام پر صحت دشمن کاروبار کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن Read More »