چٹ پٹے مزیدار کباب، کوفتے ،ریڈی ٹو کک فروزن میٹ کھانے والے ہوشیار
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا گلشن راوی میں واقع نوید کباب یونٹ کا معائنہ دو ہزار کلو غیر معیاری بدبودار گوشت، 18سو کلو قیمہ، 6سو کلو کباب، 6سو کلو کوفتے، 2سو کلو ملاوٹی مرچیں، مصالحہ جات تلف، یونٹ بند، مقدمہ درج صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات پائے گئے، گندے بدبودار فریزر میں بدبودار ایکسپائر گوشت […]
چٹ پٹے مزیدار کباب، کوفتے ،ریڈی ٹو کک فروزن میٹ کھانے والے ہوشیار Read More »