گندے آئل سے بچوں کے پاپڑ،نمکو سنیکس تیار کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا گجومتہ میں واقع سنیکس فیکٹری کا معائنہ ناقص انتظامات پر پروڈکشن بند، 5لاکھ جرمانہ عائد، 5ہزار لٹر بدبودار ناقص گندا آئل تلف گندے آئل میں بچوں کے سنیکس تیار کرنے پر کارروائی عمل میں لائی گئی ۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی ناقص سٹوریج،کیڑوں مکوڑوں کی بھرمار پائی گئی ۔ عاصم […]
گندے آئل سے بچوں کے پاپڑ،نمکو سنیکس تیار کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی Read More »