بچوں کی من پسند گولیوں، ٹافیوں اور چاکلیٹس میں ملاوٹ کرنے والوں کیخلاف گرینڈ آپریشن

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں کے ہمراہ بند روڈ اکرم پارک میں واقع فیکڑی کی چیکنگ۔۔۔۔ زائدالمیعاد اور ممنوعہ اجزاء سے گولیاں ٹافیاں اور چاکلیٹس تیار کرنے پر فیکڑی بند، مقدمہ درج، 2 ملزمان گرفتار 35000 تیار ناقص ٹافیاں،چاکلیٹس،500 کلو وے پاوڈر،450 کلو کوکا پاؤڈر، 200کلو چاکلیٹ سیرپ، 150 لٹر پام آئل، […]

بچوں کی من پسند گولیوں، ٹافیوں اور چاکلیٹس میں ملاوٹ کرنے والوں کیخلاف گرینڈ آپریشن Read More »