Punjab Food Authority is cracking down on the active counterfeit mafia
کرسمس کے موقع پر سرگرم ہونے والے جعل ساز مافیا کے گرد پنجاب فوڈ اتھارٹی کا گھیرا تنگ۔ فوڈ سیفٹی ٹیموں کا صوبہ بھر میں کیک اینڈ سویٹس پوانٹس کی چیکنگ، ناقص انتظامات پر 1 یونٹ اور 5سویٹس شاپس بند، جرمانے عائد۔ تفصیلات ویڈیو میں۔
Punjab Food Authority is cracking down on the active counterfeit mafia Read More »