Punjab Food Authority raided a store in Chiniot city and seized a large quantity of fake honey
پنجاب فوڈ اتھارٹی چنیوٹ کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز کی سربراہی میں چنیوٹ شہر میں واقع سٹور پر چھاپہ مارا اور جعلی شہد کی بڑی مقدار قبضے میں لے لی ۔ سیمپل رپورٹ کے مطابق شہد میں گلوکوز کی ملاوٹ پائی گئی ۔ مزید برآں سٹور مالکان کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی […]