ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی جی ٹی وی کے پروگرام “جی اٹھا پاکستان” میں گفتگو

پنجاب فوڈ اتھارٹی معیاری گوشت، دودھ اور دیگر اشیاء خورونوش کی فراہمی کو یقینی بنانے اور سزاؤں کے دائرہ کار میں موثر قانون سازی کیلئے کیا اقدامات کر رہا ہے؟ گزشتہ سال کی انسپکشنز کی نسبت اس سال پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیوں میں کس قدر وسعت لائی گئی ہے ؟ خواتین اور بچوں کی صحت کے ساتھ ایک صحت مند معاشرے کی تشکیل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اولین ترجیح ہے۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی جی ٹی وی کے پروگرام “جی اٹھا پاکستان” میں گفتگو۔۔۔

Facebook
X
Scroll to Top