پنجاب فوڈ اتھارٹی کے زیر اہتمام سیرت النبیﷺ کانفرنس کا انعقاد

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے زیر اہتمام سیرت النبیﷺ کانفرنس کا انعقاد!!!

 

کانفرنس میں وزیر خوراک بلال یٰسین،ملک شہباز کھوکھر، سردار خان بہادر ڈوگر،فوڈ بزنس آپریٹرز، فوڈ سٹیک ہولڈرز، میڈیا شخصیات سمیت دیگر افسران بالا نے شرکت کی۔ کانفرنس کا مقصد قرآن و سنت کی روشنی خوراک میں ملاوٹ، جعلسازی ،ناجائز منافع اور حرام روزی سے اجتناب کے حوالے سے اسلامی تعلیمات کی روشنی میں آگاہی فراہم کرنا ہے۔ کانفرنس میں ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی اور نامور مبلغ اسلام و رکن شوری دعوت اسلامی حاجی عبد الحبیب عطاری نے ملاوٹ کے خاتمے اور حرام روزی سے اجتناب کے حوالے سے اسلامی احکامات بتائے۔
کانفرنس کے اختتام پر ملکی ترقی و سالمیت اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

 

مزید تفصیلات ویڈیو میں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top