فیصل آباد10 جولائی جعلسازی کا نیا دھندہ بے نقاب!! پلاسڑ آف پیرس کی جعلی کالی مرچ اور سونف بنانے والا یونٹ پکڑا گیا۔۔ فوڈ سیفٹی ٹیموں کا ستارہ کالونی اور رشید آباد جھنگ روڈ پر واقع سیف اللہ سنزاور نوید مرچ یونٹ پر چھاپہ۔۔ 230کلو تیار جعلی کالی مرچ،500 کلو تیار سونف تلف، مقدمات درج۔۔ 450 کلو پلاسٹرآف پیرس، 300کلو سفید بالز،50 کلو ناقص گڑ، 40 کلوجعلی کالی مرچ، سفید آٹا، کھلا رنگ اور میدہ تلف پلاسڑ آف پیرس،کھلے رنگ،میدہ سے جعلی کالی مرچ تیار کی جا رہی تھی۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی جعلسازی میں استعمال کی جانے والی مکسنگ مشین اور چھاننا اکھاڑ کر ضبط کر لیا گیا۔ راجہ جہانگیر انور مکروہ کاروبار کرنے وال یونٹس مالکان کے خلاف مقدمات درج، موقع سے گرفتار کروا دیا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی تیار جعلی کالی مرچ اور سونف کو نقلی پیکنگ لگا کر مارکیٹ میں سپلائی کیا جانا تھا۔ راجہ جہانگیر انور کیمیکلز اور کھلے رنگوں سے بنی جعلی اشیاء کا استعمال انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر ثابت ہوتا ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی شہری غذائیت سے بھرپور معیاری اور سادہ خوراک کھانے کی عادت اپنائیں۔ راجہ جہانگیر انور جعلسازی کرنے والوں کاکاروبار ختم اور لائسنس منسوخ کر دیا جائے گا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top